خبر کی حرمت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اس سے مراد یہ ہے کہ کسی واقعے کی ایسی اطلاع جس میں رد عمل منتقل کرنے کی کوشش نہ کی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اس سے مراد یہ ہے کہ کسی واقعے کی ایسی اطلاع جس میں رد عمل منتقل کرنے کی کوشش نہ کی گئی ہو۔